Showing posts from January, 2021Show all
مر گئے خواب سب آنکھوں کے   ہر طرف ہے___گلہ حقیقت کا  جون ایلیاء -
مکتب عشق سے ھر کوئی واقف نہیں   جناب   پا لینا ھی عشق نہیں " فنا " ہونا بھی عشق ہے -
جسے عشق کی ہوا لگی  اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی New Poetry -
Jon Elia Urdu/Hindi Poetry -
New Full Sad And Love Poetry -
تجھ کو دیکھا تو , سیر چشم ھُوئے  تجھ کو چاھا تو , اور چاہ نہ کی  ۔................... ”فیض احمد فیض“ Love Poetry Faiz Ahmad Faiz Poetry -
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر           سوچتا ہوں تری  حمایت میں.... 💔 -
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری  حسرتؔ جے پوری New Sad Urdu/Roman Urdu poetry -
Sad poetry,Urdu/Hindi poetry  لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب   بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں -
  Sad poetry, Shayari  اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔  جون ایلیا -
 New sad poety, poetry/ Hindi poetry  عاجزی، منت،--------- خوشامد، التجا اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟ -
‏لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!!   💓💓 -
‏خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے  ‏خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں  ‏ داغ دہلوی -
New Full Sad Poetry, Urdu/Hindi Sad Poetries -
*میرے دو لفظوں پر  واہ واہ ملتی ہے* *میں کہانی سناو تو جشن ہو گا*       *#____جون ایلیاء🖤* -
ہاۓ پوچھو نہ تصور کے مزے  گود میں تمہیں لیے بیٹھے ہیں 🌸 -
تجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن ،😔😔 ہائے انسان تو درندوں سے بھی بدتر نکلا __💔😔😢 -
○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○  ○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○ -
احتراماً اُداس رہتے ہیں ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُن کو -
وفا اخلاص قربانی محبت  اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم  جون ایلیا -